the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


اقوام متحدہ کے ایبولا مشن کے سربراہ انتھونی بینبری کا کہنا ہے کہ دنیا سے ایبولا وائرس کا خاتمہ کرنا ابھی بہت دور ہے۔

عالمی ادارہ صحت  کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہے کہ ایبولا وائرس افریقی ملک گنی تک محدود ہو کر رہ گیا ہے جہاں سے اس مرض کی ابتدا ہوئی تھی، گنی کے کچھ حصوں میں ایبولا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے لیکن حالات معمول پر آنا شروع ہو چکے ہیں جب کہ  اقوام متحدہ کے ایبولا مشن کے



سربراہ انتھونی بینبری کا کہنا تھا کہ دنیا سے ایبولا کا خاتمہ کرنا ابھی بہت دور ہے۔

دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کا کہنا تھا کہ اگر اسی رفتار سے عالمی برادری ایبولا کو ختم کرنے کے حوالے سے کام کرتی رہی تو پھر 2015 کے وسط تک یہ وائرس دنیا سے ختم ہو جائے گا۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے اعدادو شمار کے مطابق ایبولا وائرس سے اب تک 5 ہزار 400 سے زائد افراد ہلاک  جب کہ 15 ہزار  سے زائد کیسز رپورٹ کئے جا چکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.